مدینہ منورہ (واصب غوری سے ) – مسجد نبویﷺ و مسجد قبلتین کے امام فضيلة الشيخ محمودخليل القاری انتقال کر گئے۔ مرحوم شیخ محمودالقاری مسجد نبوی میں ..مزید پڑھیں
مدینہ منورہ (واصب غوری سے ) – مسجد نبویﷺ و مسجد قبلتین کے امام فضيلة الشيخ محمودخليل القاری انتقال کر گئے۔ مرحوم شیخ محمودالقاری مسجد نبوی میں ..مزید پڑھیں
عالمی میڈیا کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ ہیومن رائٹس روینہ شام دیسانی کا کہنا ہے کہ اب تک ہو نے والی تحقیقات کے مطابق غاصب ..مزید پڑھیں
کیف (واصب غوری سے ) – روسی افواج نے لوہانسک کے اہم شہر سیویروڈونیٹسک پر قبضہ کر لیا۔ کئی ہفتوں کی لڑائی کے بعد یوکرینی ..مزید پڑھیں
عازمین حج کی رہنمائی کیلیے فری حج ہیلپ لائن قائم کردی گئی جس کے اعداد وشمار مکہ مکرمہ میں قائم مین کنٹرول آفس سے جاری ..مزید پڑھیں
برلن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کے سبب کئی ممالک کو سال کے آخر ..مزید پڑھیں
واشنگٹن (واصب غوری سے )امریکی صدر جوبائیڈن کی زبان لڑکھڑانے لگی۔ کچھ کہنا چاہتے تھے لیکن کچھ اور ہی بول گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ..مزید پڑھیں
روس میں کارگو فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ طیارے میں 9 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کا حادثہ یازان شہر میں ہائی وے پر پیش آی ۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جب انجن میں خرابی پیش آئی جس کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران طیارہ ہائی وے پر گرگیا۔
انقرہ: ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف صوفی بزرگ استاد شیخ محمد آفندی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رپورٹس کے مطابق شیخ محمد آفندی ..مزید پڑھیں
روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل۔ ویڈیوروس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ..مزید پڑھیں
ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ افغانستان میں آنے والے زلزلے میں بڑی تعداد میں بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔زلزلے میں ایک ہزار کے قریب افراد ..مزید پڑھیں