ٹیکساس (واصب غوری سے ) – امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ٹرک سے ..مزید پڑھیں
ٹیکساس (واصب غوری سے ) – امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ٹرک سے ..مزید پڑھیں
معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے روس کو ڈیفالٹ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس ایک صدی سے زائد عرصے میں پہلی بار غیر ملکی قرضوں میں ڈیفالٹ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماسکو نے غیرملکی قرضوں کی آخری تاریخ گزر جانے کے باوجود ادائیگی نہیں کی، روس کے پاس سو ملین ڈالر کی واجب الادا رقم کی آخری تاریخ 27 مئی تھی، جس پر ایک ماہ کی مزید رعایت دی گئی تاہم یہ مدت بھی ختم ہو گئی۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ وہ پابندیوں کی وجہ سے بانڈ ہولڈرز کو رقوم بھیجنے سے قاصر ہیں۔
اسلام آباد ،پاکستان میں حالیہ واقعات کے بعد چین نے اپنے اثاثوں اور شہریوں کی حفاظت کیلئے اپنی سیکیورٹی کمپنی لانے کی تگ و دوشروع ..مزید پڑھیں
استنبول ،عظیم سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز کورولوس عثمان میں اہم کردار کرنے والے اداکار جنید ارکن انتقال کر گئے ۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں
وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں، سماجی تنظیموں، سیاست دانوں اور دیگر لوگوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس کو سینسر کردیا ہے۔صحافیوں ..مزید پڑھیں
سوئٹزر لینڈ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ روسی گیس پر پابندی، یورپی یونین کو تباہ و برباد کر سکتی ہے ۔ رپورٹ کے ..مزید پڑھیں
مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کا انڈسٹریل پلانٹ بڑے پیمانے پر آتش زدگی کا شکار ہوگیا جروزلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق آتش زدگی کا ..مزید پڑھیں
امریکہ سمیت دنیا کی سات بڑی معاشی طاقتوں نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں اپنا منصوبہ لانے کا اعلان کر ..مزید پڑھیں
ہانگ کانگ (نیبلہ اکبر سے ) – دنیا بھر میں ہانگ کانگ کی سیاحتی پہچان اور ملکہ برطانیہ کا میزبان بننے والا سمندر پر تیرتا ..مزید پڑھیں
روس نے بیلا روس کو ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے میزائل دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے ..مزید پڑھیں