دہلی ( ویب ڈسک ) بھارت کی کل آبادی ایک ارب پینتیس کروڑ ہے، جس میں مسلمانوں کی تعداد چودہ فیصد ہے۔ لیکن انہیں سرکاری یا ..مزید پڑھیں
دہلی ( ویب ڈسک ) بھارت کی کل آبادی ایک ارب پینتیس کروڑ ہے، جس میں مسلمانوں کی تعداد چودہ فیصد ہے۔ لیکن انہیں سرکاری یا ..مزید پڑھیں
تائی پے سٹی (واصب غوری سے ) – نینسی پلوسی کی تائیوان آمد پر امریکا اور چین میں سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔ امریکی ..مزید پڑھیں
امریکا نےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو میزائل شکن جدید فضائی دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ..مزید پڑھیں
مکہ معظمہ: کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔ حرمین شریفین امورکے نگراں ..مزید پڑھیں
نیویارک: (مظہر چشتی سے )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ چین اور یورپ میں صنعتی پیداوار میں کمی کی بناپرتیل کی طلب میں ..مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا ایشیائی ممالک کے دورے پر تائیوان پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نینسی پلوسی 25 سال میں تائیوان کا دورہ کرنے والی پہلی اعلیٰ سطح کی ..مزید پڑھیں
کابل/ واشنگٹن (قاری عاشق حسین سے ) – امریکا کے افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہو گئے۔ القاعدہ کے ..مزید پڑھیں
لاہور (ثاقب غوری سے ) – دریائے چناب کے بعد اب بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا گیا۔ فلد فور کاسٹنگ ..مزید پڑھیں
کینٹکی (ویب ڈسک امریکی ریاست کینٹکی میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ گورنر کینٹکی نے سیلاب کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے، سات ماہ کے دوران کینٹکی میں قدرتی آفت سے یہ دوسری بڑی ہلاکتیں ہیں۔ امریکی ریاست کینٹکی میں شدید بارشوں، تیز ہواوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، سڑکیں اور گھر زیر آب آگئے ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے۔ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کینٹکی کی 13 کاؤنٹیز شدید متاثر ہوئی ہیں۔ پہاڑی خطے میں آنے والے سیلاب سے پُل اور سڑکیں تباہ ہو گئیں جبکہ موبائل سروسز بھی متاثر ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق اب تک 13 ہزار سے زائد گھر اور کاروبار اندھیرے میں ڈوب گئے۔ کینٹکی کے مشرقی حصے میں واقع چند علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران لگ بھگ دس انچ تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ شہریوں کو سیلاب میں بچھڑنے والے پیاروں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سیلاب میں ڈوبے گھر کی چھت پر پالتو کتے کو لیے بیٹھی لڑکی کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی، سیلاب کے باعث ریاست میں ایمرجنسی نافذ ہے۔ریسکیو ورکرز کشتیوں کی مدد سے پانی میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں، کینٹکی نیشنل گارڈز ہیلی کاپٹرز کے زریعے متاثرہ علاقوں میں امادا پہنچا رہے ہیں۔ محمکہ موسمیات نے متاثرہ علاقوں میں مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس سے قبل دسمبر میں طوفانی بگولوں سے ریاست میں 80 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
کیرالہ : بھارت نے کیرالہ میں منکی پاکس وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ یوتھ ویژن نیوز نے بھارتی میڈیا کے زرائع سے بتایا ..مزید پڑھیں