وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید، 5 حملہ آور ہلاک


یوتھ یژن نیوز: ( حسن محمود سے ) لاہور11 -اکتوبر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے

مزید پڑھیں : ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا پولیس ٹریننگ کیمپ پر حملے میں 6 پولیس اہلکار اور امام مسجد شہید

اپنا تبصرہ بھیجیں