اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ڈپٹی خزانہ دار طاہر محمود انتقال کر گئے
بہاولپور یوتھ ویژن نیوز: ( علی رضا غوری سے )طاہر محمود ڈپٹی خزانہ دار اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انتقال کر گئے ۔
ڈپٹی خزانہ دا طاہر محمودوہ پتے کے آپریشن کے لیے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے مگر جانبر نہ ہوسکے۔
وہ اسلامیہ یونیورسٹی سکول کی استاد مصباح صاحبہ کے شوہر تھے۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، رجسٹرار محمد شجیع الرحمن، خزانہ دار بشیر حسین، ڈینز ،افسران، اساتذہ اور ملازمین نے ڈپٹی خزانہ دار طاہر محمود کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے
Load/Hide Comments