ڈاکٹر عامر لیاقت نازیبا وائرل ویڈیوز کیس، ملزمہ دانیہ شاہ عدالت میں پیش

ڈاکٹر عامر لیاقت نازیبا وائرل ویڈیوز کیس، ملزمہ دانیہ شاہ عدالت میں پیش

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی ڈاکٹر عامر لیاقت نازیبا وائرل ویڈیوز کیس ملزمہ دانیہ عدالت میں پیش ہوئیدانیہ شاہ کے وکیل ایڈوکیٹ لیاقت گبول نے عدالت میں بریت کی درخواست دائر کردیجائیداد کے تنازع کی وجہ سے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا، درخواستدرخواست گزار نے نا کوئی نازیبا ویڈیوز ریکارڈ کی اور نا ہی کسی سے شیئر کی، درخواستایف آئی اے نے درخواست گزار کے موبائل سے کوئی ویڈیو برآمد نہیں کی، درخواست میں دعویٰایف آئی اے نے درخواست گزار کو اجازت لیے بغیر لودھراں سے "اغواء” کیا، درخواستکوئی سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی موجود نہیں ہے، درخواستمقدمہ کا کوئی چشم دید گواہ نہیں ہے، درخواستملزمہ کا سوشل میڈیا پر کوئی ایسا اکاؤنٹ نہیں جہاں ویڈیو اپلوڈ کی ہو، درخواست مقدمہ پانچ ماہ کی تاخیر سے درج کیا گیا، درخواست مدعی نے درخواست گزار کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے ہیں، درخواستان تمام دلائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ملزمہ دانیہ شاہ کو اس مقدمہ سے بری کیا جائے