لاہور،اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزرای گرفتار
لاہور۔محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کو حراست میں لے لیا۔اینٹی کرپشن
دوست محمد مزاری کے خلاف زمین کی ٹرانسفر کا مقدمہ چل رہاتھا۔ دوست مزاری کو اس حوالے سے دو نوٹسز بھی جاری کیے گئے تھے مگر پیش نہیں ہوئے۔
Load/Hide Comments