وفاقی کابینہ میں ایک اوراضافہ،تعداد 75ہوگئی 

وفاقی کابینہ میں ایک اوراضافہ،تعداد 75ہوگئی

یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے ) وزیر اعظم شہبازشریف نے طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی تعینات کردیا ۔

تفصیلات کےمطابق طارق محمود پاشا معاون خصوصی برائے ریونیو تعینات کیا گیا ہے ۔ طارق محمود پاشا کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔وزیراعظم شہباز کی کابینہ کی تعداد 75ہوگئی ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی کی تعداد 30ہوگئی ۔وفاقی وزیر34وزرائے مملکت 7اور مشیروں کی تعداد 4ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں