288سکھ یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے
یوتھ ویژن نیوز (عمران قذافی سے ) ساکا پنجہ 100 سالہ تقریب میں شرکت کیلئے 288 سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
سکھ یاتری ساکا سری پنجہ صاحب کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے پاکستان پہنچے
رانا شاہد ایڈیشنل سیکرٹری شیرائنز کی میڈیا سے گفتگو
سکھ کمیونٹی کو سفری میڈیکل کھانے پینے سمیت سکیورٹی کی سہولیات مہیا کی جائیں گی
مزہبی لحاط سے ہماری خوش قسمتی ہے کہ یہاں یاتری جوک در جوک آتے ہیں
پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سردار امیر سنگھ کی میڈیا سے گفتگو
یہ سرزمین پاک ہے ہمارے بابا نانک کا یہاں جنم ہوا
دنیا میں جتنے سکھ ہیں یہی چاہتے ہیں اس سرزمین کو چومیں
حسن ابدال پر ہونے والی تقریب اہم ہے
انڈیا کے سکھ پاکستان سے یہی چاہتے ہیں کہ کھل کر ویزے دین تاکہ بے خوف ہو کر ہم اپنے مزہبی گردواروں کے درشن کریں
Load/Hide Comments