وزیراعظم شہباز شریف سےارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

یوتھ ویژن نیوز (عمران قذافی سے ):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے بدھ کو مسلم لیگ ن کے راکین قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال ، سردار محمد عرفان ڈوگر ، علی زاہد اور ریاض الحق جج نے اسلام آباد میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات میں اراکین سے متعلقہ حلقوں کے مسائل اور امور پر بات چیت کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں