وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا 

 یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے )وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر خط لکھ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو وزارت داخلہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ پنجاب میں آنیوالے دنوں میں سیاسی افراد کو ٹارگٹ کیا جائیگا۔ ضمنی انتخابات کا محتاط اندازے سے انعقاد کیا جائے ۔خط میں خدشہ ظاہرکیا گیا کہ دہشگرد ضمنی انتخابات میں کارروائیاں کرسکتےہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں