منی لاندرنگ کیس: بریت پرشہبازشریف کا درعمل آگیا

یوتھ ویژن نیوز(عمران قذافی سے )منی لانڈرنگ کے جھوٹے ، بے بنیاد اورسیاسی انتقام پر مبنی مقدمہ سے بریت کا دن دکھانے پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں ، کم ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

یہ بھی پڑھیں: ڈی جی ائی ایس پی آرسیمت 12میجرجنرلزکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے جھوٹے ، بے بنیاد اورسیاسی انتقام پر مبنی مقدمہ سے بریت کا دن دکھانے پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں ، کم ہے، حق ذات نے پھر فضل فرمایا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بدترین چیرہ دستیوں، ریاستی قوت کے استعمال اور اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں