سینٹورس آتشزدگی:6رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم
یوتھ ویژن نیوز(ثاقب غوری سے ) اسلام آباد سینٹوس شاپنگ مال آتشزدگی کے حوالے سے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم
کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنر آئی نائن،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ شامل
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر اور سی ڈی اے کے دو ڈائریکٹر بھی کیمٹی میں شامل
تحقیقاتی کمیٹی میں سی ڈی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر بھی شامل
تحقیقاتی کمیٹی 3 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف نےجیل میں قید دنوں کی کہانی سنا دی
Load/Hide Comments