وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ان کی معاون خصوصی شیزہ فاطمہ خواجہ نے ملاقات کی

یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے ):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ان کی معاون خصوصی شیزہ فاطمہ خواجہ نےملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑنے بھی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایکسپورٹ اندسٹری کوبجلی19روپے99 پیسےفی یونٹ دی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں