وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات

یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے )وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔

یہ بات بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں