عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں نماز پڑھنےکی ویڈیو وائرل
یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے )چیئرمین پی ٹی آئی اورسابق وزیراعظم عمران خان کی ہیلی کاپٹر میں سفر کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
تفسیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عمران خان کی ایک ویڈیو گردش ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خیبر پختونخواہ کے دورے کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان
ویڈیو میں عمران خان کو خیبر پختونخواہ کی سرسبز وادیوں سے گزرنے کے دوران ہاتھ میں تسبیح لیے نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Load/Hide Comments