عمران خان کی محمد بن سلمان کووزیراعظم منتخب ہونےپرمبارکباد

یوتھ ویژن نیوز ( ثاقب غوری سے ) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آڈیو لیکس:مریم نوازکا ہیکرز متعلق بڑا انکشاف

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق ویزراعظم نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں، پاکستان کے لیے آپ کی دوستی اور حمایت انمول ہے اور آپ اپنے ویژن سے مملکت کو ایک نئے دور میں داخل کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں