کراچی والوں کیلئےخوشخبری،بجلی 4 روپے12 پیسےسستی ہوگئی
یوتھ ویژن نیوز ( قاری عاشق حسین سے )کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کر دی گئی۔
نیپرا کی جانب س جاری اعلامیے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمت کم ہونے کا ریلیف ستمبر کے بلوں میں دیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے بجلی بلوں پر2 سال کیلئےبڑاریلیف دیدیا
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔
نپیرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی سستی ہونے سے کراچی کے صارفین کو مجموعی طور پر 7 ارب 40 کروڑ روپے تک کا ریلیف ملے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ایم ڈی کیٹ امتحانات ملتوی، میڈیکل میں داخلے کیلئے نئی شرط عائد
Load/Hide Comments