متحدہ عرب امارات کی جانب سے10ملین ڈالرزامداد کااعلان : ڈی جی آئی ایس پی آر

یوتھ ویژن نیوز: متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کیا گیاہے۔

ترجمان پاک فوج کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین بنک الفلاح شیخ نہیان مبارک النہیان کی جانب سے امداد کا اعلان کیا گیا۔ رقم فوج کے فلڈ ریلیف اکاونٹ میں جمع کرائی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم نے بجلی بلوں پر2 سال کیلئےبڑاریلیف دیدیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ  متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں