آئی ایم ایف سے معاہدہ، اسدعمر کاسخت ردعمل
یوتھ ویژن نیوز ( یاسر ملک سے ) آئی ایم ایف سے معاہدے کی منظوری پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ردعمل دیا ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئےامداد کا اعلان کردیا
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کو تقریباً ایک ارب 17 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی اور قرض کی یہ رقم آئی ایم ایف کی جانب سے اسی ہفتے پاکستان کو منتقل کر دی جائے گی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ‘اب یہ بےشرم لوگ قوم کو مبارکباد دے رہے ہیں کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگیا ہے’
Load/Hide Comments