سیلاب زدگان تک فوری پہنچیں،نوازشریف کی ہدایت

 ملک میں بدترین سیلابی صورتحال پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک نواز شریف نے ایک ٹوئٹ کی ہے۔

یہ بھی پرھیں:پاکستانی تاریخ کا بدترین سیلاب،عالمی رہنماؤں کے ٹیلیفون،تعاون کی یقین دہانی

جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے تمام ممبر قومی اور صوبائی اسمبلی، ورکرز اور لیڈران جو پاکستان یا بیرون ملک مقیم ہیں، اپنی تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے مختص کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں