ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور سٹے بازی کی روک تھام کیلئے اسٹیٹ بینک ان ایکشن

ایکسچینج کمپنیز کسی فرد کو سال میں ایک لاکھ ڈالر سے زائد فروخت نہیں کرسکیں گی

دیگر بیرونی کرنسیوں کی خریداری کی حد بھی سال میں ایک لاکھ ڈالر کے مساوی ہوگی, اسٹیٹ بینک

ایک دن میں ایک ٹرانزیکشن 10 ہزار ڈالر سے زائد کی نہ ہو,اسٹیٹ بینک کی ہدایت

ایکسچینج کمپنیز پر ڈالرز کی ڈیلیوری پر پابندی عائد, صرف مجاز برانچ سے لین دین کی اجازت

ایک ہزار ڈالرز خریدنے پر شناختی دستاویز فراہم اور مقصد بتانا لازمی ہوگا

بینکوں سے ایک سال میں تعلیم کیلئے 70 ہزار اور علاج کیلئے 50 ہزار ڈالرز خریدنے کی اجازت برقرار

اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز ریگولیشن میں ترامیم کا سرکلر جاری کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں