فواد چوہدری کی دنیا نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف سینئر صحافی خاور گھمن سے تعزیت کیلئے ان کے دفتر آمد

اسلام آباد: (واصب ابراہیم غوری سے ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کی دنیا نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف سینئیر صحافی خاور گھمن سے تعزیت کے لئے انکے دفتر آمد۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے خاور گھمن کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا. وفاقی وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)

اپنا تبصرہ بھیجیں