عالمی منڈی:خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

یوتھ یویژن نیوز ( یاسر ملک سے ) عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

رپورٹس کے مطابق برینت خام تیل 90 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 84 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب گیس قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 7 ڈالر 94 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں